سوریا منگل یوگ ۔ Surya Mangla Yoga
اگر سوریا اور منگل دونوں ایک ہی گھر میں یکت ہوں تو حامل دکھنے میں پُرشکوہ ہو گا ، ، بہادر ، ضعیف العقل ( احمق پن ) مضبوط ، جھوٹا ، گناہگار ، تشدد یا مارنے کی طرف مائل اور غصیل ہو گا ۔
تبصرہ ۔ یہ یوگ حامل کو پُرشکوہ ، بہادر،جھوٹا ، احمق ، اور مضبوط بناتا ہے ۔ ایسے لوگ فوج یا قانون نافذ کرنے والے ادارے میں نوکری کر سکتے ہیں ، جٹاکا بھرانا کے مطابق ایسے لوگ مندرجہ بالا خصوصیات کے علاوہ بہت جذباتی بھی ہوتے ہیں ۔ سراولی ادھیائے 15 اشلوک 3
واضح رہے کہ یہ اس یوگ کے عمومی نتائج میں اور زائچے کے دوسرے اثرات نتائج کو تبدیل کر دیں گے ۔۔
ذیل میں دیکھئیے انڈین سیاست دان راہول گاندھی کا سوریا منگلا یوگ
![]() |
| راہول گاندھی کا سوریا منگلا یوگ |

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں