پربت یوگ ۔ Parvata Yoga

پربت یوگ کے نام سے دو یوگ ہیں ایک کا ذکر پراشرا ہورا میں ہے اور دوسرے کا پھل دیپیکا میں جس کا ذکر مندرجہ ذیل ہے ۔
جس برج میں لگن کا حاکم براجمان ہو اگر اس برج کا حاکم شرف میں ہو یا اپنے برج میں ہو اور ترکون یا کیندر میں بھی ہو تو یہ یوگ بنتا ہے ۔ 
اس کے حامل کے پاس ابدی دولت اور خوشی ہو گی اور اس کے کاموں سے ہمیشگی کا فائدہ ہو گا اور وہ دنیا کا حکمران ہو گا ۔پھل دیپیکا۔ ادھیائے  اشلوک 35 ۔
 امریکی اداکارہ انجلینا جولی  چارٹ میں یہ یوگ بنتا ہے۔اس وقت اس کی دولت کا تخمینہ  تینتالیس ارب روپے ہے ۔  وی تقریبا ایک دہائی تک اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر رہی اور متعدد بچے گود لیئے۔ دنیا میں کہیں بھی قدرتی آفت آئے تو وہ دورہ کر کے مدد کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔کمبوڈیا نے اپنے ملک کی اعزازی شہریت بھی اسے دی ہے ۔ فلمی دنیا کے متعدد ایوارڈ اس نے حاصل کیئے ہیں جس گولڈن گلوب ایوارڈ اور اکیڈمی ایوارڈ بھی شامل ہے ۔





تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ادھی یوگ ۔ Adhi-Yoga

پری ورتن یوگ

شادی شدہ زندگی کا تعین - طلاق کے قواعد

قلب ظلمات

سوریا منگل یوگ ۔ Surya Mangla Yoga