اشاعتیں

کھلاڑی لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ادھی یوگ ۔ Adhi-Yoga

تصویر
( ادھی کا مطلب اوپر ی، بالا ، مقدم یا برابر کا ہے) 'جب قدرتی سعد سیارگان ( بدھ ، گورو، شکر) لگن سے یا چندر سے چھٹے ، ساتویں آٹھویں گھر میں موجود ہوں تو یہ یوگ بنتا ہے ۔  اس کا حامل کماندار یا نمبردار ہوتا ہے، وزیر یا ضلعے صوبے کا حاکم ہوتا ہے ۔ حامل مشہور ، خوشحال ، تا عمر دولت مند ، رشتہ داروں کی امداد کرنے والا، دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے والا، طویل العمر اور اعلی روحانی قدروں کا مالک ہوتا ہے ۔' ۔ پھل دیپیکا ادھیائے 6 اشلوک 42 ، 43 اس یوگ کے پس پردہ یہ تصور کار فرما ہے کہ جب سعد سیارگان چھٹے ساتویں اور آٹھویں میں ہوتے ہیں تو وہ یا تو لگن پر نظر کر رہے ہوتے ہیں یا پھر لگن سے ملحقہ دونوں گھر پہ نظر ڈال رہے ہوتے ہیں جس سے لگن مضبوط ہوتا ہے اسی طرح جس طرح شبھ کرتری یوگ میں ہوتا ہے جس میں سعد سیارگان دائیں بائیں ہوتے ہیں شاستروں میں دو قسم کے ادھی یوگ کا بیان ہے لگن ادھی یوگ ۔ پہلی تعریف : جب قدرتی سعد سیارگان چندر ، عطارد ، زہرہ، اور مشتری،  لگن سے ساتویں اور آٹھویں گھر بیٹھے ہوں اور چیک  ٹینس سٹارمارٹینا نیورتیلووا کا لگن ادھی یوگ چوتھے گھر کوئی نحس سیارہ نہ بی...