دُشکریتی یوگ ۔ Dushkriti Yoga

اسم صفت ۔ دُش یعنی برا ئی اور کریتی معنی کرنا یعنی برائی کرنے والا ، گنہگار
اگر لگن سے ساتویں گھر کا حاکم چھٹے ، آٹھویں یا بارہویں میں ہو یا ساتویں گھر نحسین ہوں یا ساتویں گھر پہ نحسین کی نظر ہو ۔
حامل اپنی بیوی کھو دے گا اور دوسروں کی بیویوں سے تعلق رکھے گا، سڑکوں پہ آوارہ پھرے گا، سوزاک یا اسی طرح کی جنسی بیماریوں میں مبتلا ہو گا اور حاکم کی طرف سے مشکل کا شکار ہو گا۔ اپنے رشتہ دار اس سے دور بھاگیں گے جس کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو گا ۔ پھل دیپیکا ادھیائے 6 اشلوک 64
چونکہ چھٹے ، آٹھویں اور بارہویں گھر دشتنا گھر ہیں تو  ان گھروں اور ان کے حاکمان کے ساتھ  کسی اور سعد گھر یا حاکم کا تعلق اُس  کو
سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کا دشکریتی یوگ
گھر  کو خراب و برباد کر دے گا ۔
اگر ساتویں کا حاکم نحس ہو گیا ہے یا اس پر نحس نظرات ہیں  اور یہ کسی دشتنا گھر میں بھی ہے تو اس یوگ کے نحس اثرات ملیں گے۔ تاہم   اگر ساتویں گھر  یا اس کے حاکم پہ سعد  نظرات  ہوں تو اس یوگ کے نحس اثرات میں کمی آ جائے گی۔ کیس سٹڈی کے لیئے  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور ہالی وڈ اداکاراوں نجلینا جولی ، اور جوڈی فاسٹر کے زائچے دیکھیئے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ادھی یوگ ۔ Adhi-Yoga

پری ورتن یوگ

شادی شدہ زندگی کا تعین - طلاق کے قواعد

قلب ظلمات

سوریا منگل یوگ ۔ Surya Mangla Yoga